- الإعلانات -

Browsing Tag

business

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی ڈیڑھ روپیہ فی…

بِٹ کوائن کی قدر میں مسلسل اضافہ

معروف کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران کرپٹو مارکیٹ میں ایک بِٹ کوائن کی قدر 3.2 فیصد اضافے کے بعد 50 ہزار 298 ڈالر ہوگئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 82 لاکھ سے…

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

کراچی : کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 47 ہزار کی سطح عبور کر گیا، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 187.36 پوائنٹس کا اضافہ…

ایف بی آر کی بینک ٹرانزیکشنز پر رسائی سے متعلق وضاحت

اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینک ٹرانزیکشنز پر رسائی سے متعلق وضاحت دے دی۔ ایف بی آر نے بینکنگ ٹرانزیکشنز پر رسائی سے متعلق گمراہ کن معلومات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کا بینکوں یا مالیاتی اداروں کے ساتھ…

مشیر تجارت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ لارج اسکیل مینو فیکچرنگ کا شعبہ 16 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ ایل ایس ایم کا شعبہ 14.85 فیصد بڑھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت…

ضمانت نہ رکھنے والی ایس ایم ایز کیلئے اسکیم متعارف

اسٹیٹ بینک نے ضمانت نہ رکھنے والی ایس ایم ایز کے لیے ایس ایم ای آسان فنانس (صاف) ‏اسکیم متعارف کرادی۔ بینک دولت پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار (ایس ایم ایز) کی مالکاری تک رسائی بہتر بنانے ‏کے لیے حکومت پاکستان کی شراکت سے ایک…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافےکا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق 16اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کاکہنا…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 93…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 858 روپے کم ہوکر 93…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 479 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 321 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی کم ترین سطح 47 ہزار 431 رہی۔ بازار میں آج…

پشاورکی ہول سیل مارکیٹوں میں چینی ناپید ہوگئی

پشاور میں رام پورہ اور اشرف روڈ پر ہول سیل مارکیٹوں میں چینی ناپید ہوگئی، ہول سیل ڈیلرز نے دکانوں پر 'چینی دستیاب نہیں' کےکارڈ لگادیے۔ صدر چینی ڈیلر ایسوسی ایشن خرم شہزادکا کہنا ہےکہ حکومت 89 روپےکلو چینی فروخت کرنےکا اعلامیہ واپس لے یا…

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے فی لیٹر تک منہگے کر دیئے گئے ہیں جبکہ گھی کی قیمت میں بھی 34 روپے فی کلو گرام تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی…

ایف بی آر نے کاروبار کے انضمام کے لئے بنائی گئی کمیٹی نوٹیفائی کر دی

ایف بی آر نے کاروبار کے انضمام کے لئے بنائی گئی کمیٹی نوٹیفائی کر دی ٹیکنالوجی کے بہترین استعمال کو بروئے کار لا کر نئے ٹیکس گزاروں اور ٹیکس ریونیو میں اضافہ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو کی جانب سے تشکیل…

سونے اور ڈالر کی قیمتیں کم ہوگئیں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے اور ڈالر کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 536 روپے کم ہوکر…

عیدالاضحیٰ پر قربانی میں 10 فیصد اضافہ، 450 ارب روپے کا ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ

اسلام آباد: پاکستان میں امسال عید کے موقع پر 450 ارب روپے کے لگ بھگ اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں اور پچھلے سال کے مقابلہ میں دس فیصد زیادہ جانوروں کی قربانی کی گئی۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکولیشن آف ویلتھ میں اضافہ ہوا جو ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ہے ﺟﺲ سے معیشت…

بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا ؟؟ جانیے

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور اس کی وجہ ٹیسلا کے بانی ایلن مسک کا ایک بیان ہے، ان کے بیان نے ایک بار پھر اس کرنسی کی قدر میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے یہ کہنے کے بعد کہ ٹیسلا دوبارہ بٹ کوائن…