ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سینکڑوں تجارتی ادارے سیل، مزید کارروائی کا عندیہ
ریاض :گورنر ریاض نے بازاروں اور ریستورنٹس کا دورہ کرکے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 17 تجارتی ادارے سیل کردئیے۔
سعودی دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر نے بازاروں، ریستورنٹس اور گیسٹ ہاؤسز کا دورہ کرکے کرونا ایس او پیز…