- الإعلانات -

Browsing Tag

bussiness

منیب بٹ اداکاری کے ساتھ پارٹ ٹائم کیا بزنس کرتے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جڑواں بہنیں ایمن اور منال کے مداح یہ جانتے ہیں کہ دونوں بہنیں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی کپڑوں کی برانڈ بھی متعارف کرواچکی ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ ایمن کے شوہر اور اداکار منیب بٹ بھی ادکاری…

بند ہونے کے باوجود اسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

اسلام آباد: 4سال سے بند ہونے کے باوجود اسٹیل ملزنے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے جب کہ جولائی 1968ء میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی قائم ہونے والی پاکستان اسٹیل ملز کی پیداوار 2015ء سے ختم ہو چکی ہے۔ حکومت پاکستان کی سرپرستی میں چلنے والی…

چاول کی تحقیق کے ادارے ایکسپورٹرز کے حوالے کرنے کا امکان

کراچی: رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے چیئرمین محمود مولوی کی سربراہی میں وزیر زراعت سندھ سہیل انور خان سیال سے ملاقات کی جس میں ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کے اراکین حاجی عبدالرؤف چیپل، عبدالطیف پراچہ، ندیم…

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا-

عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا ۔ مقامی صرافہ بازار میں 10گرام سونا 1300 روپے اور فی تولہ 1500 روپے تک سستا ہونے کا امکان ہے ۔ برطانیہ کے یورو زون سے نکلنے کے اثرات عالمی مارکیٹ میں پڑنا شروع ہوگئے ۔ عالمی مارکیٹ…

ویتنام سے کافی کی فراہمی میں کمی آنے کا امکان

ہنوئی : ویتنام سے کافی کی فراہمی میں کمی آنے کا امکان ہے۔ ویتنام میں کافی کے روبسٹا بین کی فصل کی تیاری کےلئے کسانوں کی طرف سے ترسیل کی سرگرمیاں کم ہونے کے پیش نظر اس کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ گذشتہ ہفتے روبسٹا کافی بین کے نرخ38500…

بنگلہ دیش میں کالی چائے کے نرخ بڑھ گئے

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخ بڑھ گئے۔ بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی ہوئی جس میں2.22 ملین کلوگرام چائے رکھی گئی۔ علاقائی خریدار ممالک کے نمائندوں نے اس نیلامی میں96فیصد چائے خریدی ۔نیلامی کے دوران چائے کی…

ملائیشیئن پام آئل کی قیمت میں کمی

کوالالمپور : ملائیشیئن پام آئل کے نرخ تین دن تک اضافے میں رہنے کے بعد جمعہ کو گر گئے۔ ملائیشیا برسا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں بنچ مارک پام آئل کی اکتوبر کےلئے ترسیل    کے سودے 0.6فیصد کمی کے ساتھ2484 رنگٹ(621 ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئے ۔ ماہرین…

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ ساڑھے 1300 ڈالر سے تجاوز کرگئے

لندن : عالمی منڈی میں سونے کے نرخ ساڑھے 1300 ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ لندن سپاٹ میں سونے کی فیوچر ٹریڈنگ کے دوران اس کی قیمت میں0,3 فیصد اضافہ ہوا اور سودے 1350,80 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے ۔ سونے کے نرخوں میں گذشتہ دو دنوں کے دوران0,8 فیصد…

پریگما کے زیر انتظام 16 ویں انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ایشیاءنمائش کا انعقاد

اسلام آباد : پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ( پریگما) کے زیر انتظام 16 ویں انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ایشیاءنمائش کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پریگما کے چیف کوآرڈینیٹر اعجاز کھوکھر نے کہا ہے کہ تین رزوہ عالمی تجارتی…

دنیا کی دس ابھرتی ہوئی معیشتوں میں پاکستان شامل

ایک برطانوی معاشی تحقیقی ادارے بی ایم آئی ریسرچ نے دنیا کی دس ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پیداواری اور تعمیراتی شعبے سب سے زیادہ ترقی کرتے نظر آرہے ہیں ۔…