لاہور کا ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ، آصف علی زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے این اے 133میں شاندار کارکردگی پر کارکنوں کومبارکباد باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی قیادت اورکارکنوں کی محنت رنگ لائی ۔
سابق صدر آصف علی…