امریکیوں کو لوٹنے والے جعلی کال سینٹر پر بھارتی پولیس کا چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
نئی دہلی : پولیس نے گڑگاوٗں نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مارکر تین ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل فون و دیگر سامان برآمد کرلیا۔
بھارتی پولیس کی جانب سے گڑگاوٗں شہر میں خفیہ اطلاعات پر یہ کارروائی عمل میں آئی ، جس میں پانچ موبائل فون، دو لیپ…