کیپیٹل ہل کی عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبرپر خالی کروا لیا گیا
امریکا میں کیپیٹل ہل کی عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبر پر خالی کروا لیا گیا۔
تاہم بعد میں پتا چلا کہ جس طیارے کو پولیس خطرہ سمجھ رہی تھی وہ جہاز ایک پروگرام کی ریہرسل کےلیے پیراٹروپرز کو لیے پروازکر رہا تھا۔ دوسری جانب غلط…