عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانےکے نفل ادا کیے
پشاور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل خان کی سربراہی میں بینچ نے محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔
کیپٹن (ر) صفدر نےنیب گرفتاری سے بچنے کے لیے…