- الإعلانات -

Browsing Tag

caraccident

ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کو حادثہ، دو افراد ہلاک

جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین گاڑیاں بنانے والی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور کے خودکار طریقے سے چلنے والی کار کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیرس کاؤنٹی پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی ہیوسٹن میں پیش آنے والے حادثے کے وقت…

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت 3 افراد ہلاک، ٹریفک پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ٹریفک پولیس کا سب انسپکٹر زخمی ہوگیا۔ گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 45 سالہ محمد نواز کے نام…