مسقط کی مریم البلوشی کا گھر 500 لاوارث بلیوں کی پناہ گاہ
عمان: مسقط کی مریم البلوشی کی شہرت اس وقت دنیا بھر میں پہنچ چکی ہے۔ ان کا گھر 500 لاوارث بلیوں اور کتوں کا مسکن بھی ہے جہاں سارے جانور سکون سے رہتے ہیں۔ تاہم مریم کو ان کی دیکھ بھال پر ہر ماہ 8000 ڈالر یعنی 12 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کرنا…