بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا
بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شرکاء کو پی ڈی…