- الإعلانات -

Browsing Tag

chairmannab

چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

چیئر مین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب فی الحال قائم مقام چیئرمین نیب ہوں گے۔ خیال…

مشرف کیخلاف انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کےخلاف کرپشن انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ پیرکو

رانا تنویر نے چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دےدیا

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائرکرنےکا عندیہ دے دیا۔ (ن) لیگ کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ چیئرمین نیب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو لکھےخط سے دستبردار ہوئے اور کہا کہ…

نیب مسئلہ نہیں مسائل کا حل ہے: چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کے 20 ارب روپے کے ذخائر ادھر ادھر ہو گئے، گندم سے متعلق پوچھا تو کہا گیا کہ چوہے کھا گئے۔ ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کوئی مسئلہ…

چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے سے تنازع ہوگا: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا تو غیرضروری تنازع کھڑا ہو جائے گا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ اگر صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا گیا تو وہ بھی…

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کرونگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے انکار کردیا۔ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لیے نیب آرڈیننس کی منظوری دی دے جو سرکولیشن کے ذریعے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی۔ آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری بھی دی گئی ہے۔…

حکومت کا چیئرمین نیب کے ملزم کی گرفتاری والے اختیارات ختم کرنے پر غور

نیب قوانین میں ترمیم کیلئے جاری کیے جانے والے آرڈیننس کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دے دی جائے گی جس میں نہ صرف موجودہ چیئرمین نیب کو عہدے پر بدستور کام کرنے کی اجازت دینے کے معاملے کو حل کیا جائے گا بلکہ نئے آرڈیننس میں بیوروکریٹس، کاروباری…

احتساب کے عمل کی حالت سب کے سامنے ہے،چیئرمین نیب اپنی ایکسٹینشن کی کوششوں میں مصروف ہیں، شاہد خاقان…

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب کے عمل کی حالت سب کے سامنے ہے، چیئرمین نیب اپنی ایکسٹینشن کی کوششیں کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی…

سابق چیئرمین نیب سید امجد کا براڈ شیٹ معاہدے سے متعلق اہم بیان

سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد کا برطانوی عدالت میں بیان سامنے آگیا ہے۔ سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد نے برطانوی عدالت میں بتایا کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کے لیے کچھ نہیں کیا، سابق…

چیئرمین نیب سے کہا ہے جس افسر نے چوری یا کرپشن کی اسے پھانسی لگائیں: وزیر ریلوے

لاہور: وزیر ریلوے سینیٹر اعظم خان سواتی کا کہنا ہے چیئرمین نیب سے کہا کہ جس افسر نے چوری یا کرپشن کی ہے اسے پھانسی لگائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا مجھے کم از کم 6 ماہ سے ایک سال دیں پھر میرا محاسبہ کریں،…

قائمہ کمیٹی نے براڈ شیٹ کے معاملے پر چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس چیئرمین جاوید لطیف کی زیرصدارت ہوا جس میں براڈ شیٹ کے معاملے پر گرما گرم بحث کی گئی۔ قومی…

چیئرمین نیب کیخلاف تحریک کا اپوزیشن کا ایجنڈہ اعتراضات لگاکر واپس

سینیٹ سیکرٹریٹ نے چیئرمین نیب کے خلاف تحریک اور قرارداد سے متعلق اپوزیشن کا ایجنڈہ اعتراضات لگاکر واپس کردیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہےکہ اجلاس کے دوران تحریک استحقاق اور قرارداد کی منظوری…