- الإعلانات -

Browsing Tag

Chaudhry Pervaiz Elahi

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا طلب کردہ اجلاس غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کا طلب کردہ اسمبلی اجلاس غیر قانونی قرار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کی زیر صدارت اجلاس پہلے سے جاری تھا، اجلاس برخاست کرنے کیلئے…

پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو معطل کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ معطل ہونے والوں میں محمد…

‘اگر پرویز الہٰی نے وزیر اعظم سے متعلق نیک جذبات کا اظہار کر دیاہے تو یہ یوٹرن نہیں’

مسلم لیگ (ق) کے رہنما وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اگر پرویز الہٰی نے عمران خان سے متعلق نیک جذبات کا اظہار کر دیا تو یہ ان کی وضع داری ہے ، یوٹرن نہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ سب اتحادی جماعتیں فیصلے کے قریب ہیں جبکہ حکومت ارکان قومی…

حکومت چھوڑی اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے: پرویز الٰہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے گزشتہ روز انٹرویو میں دیے گئے بیان پر وضاحت دے دی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہم اتحادی ہیں اور الگ جماعت ہیں، جماعتوں کے اندر مختلف آراء ہوتی ہیں اور فیصلے…

عمران کہتے ہیں کہ ’اُن‘ کی مان رہے تھےتو فیل ہوگئے: پرویز الٰہی

مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم…

پرویز الٰہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی آج اسلام آباد آرہے…

مخصوص میڈیا ہاؤسز کے اشتہارات پر پابندی، پرویز الٰہی کا وزیراعظم کو مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے مشیر غلط بیانی…

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ (ق) لیگ کے رہنما کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں، اس پر بات چیت…

چوہدری پرویز الٰہی بیورو کریسی پر برہم

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بیورو کریسی پر برہم ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسپیکر نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چوہدری پرویز نے ریسکیو 1122 کے…