ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب حکومت پر واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں ہونے والے 20 ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی!-->!-->!-->…