پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا امکان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 27 فروری کو کراچی میں ہو گا جس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ کراچی میں ہونے والے گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی…