بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کےبعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات کے…