پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کے عملے کو اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی پر تعینات عملے نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کےعملے کو ایوان میں داخلے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے بلائے گئے…