- الإعلانات -

Browsing Tag

chiefminister

چیئرمین نیب کا عثمان بزدار و دیگر خلاف تحقیقات ‘تیزی سے مکمل’ کرنے کا حکم

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مختلف کیسز میں میرٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر خسرو بختیار، پنجاب کے 4 وزرا اور دیگر خلاف تحقیقات 'تیزی سے مکمل' کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور بیورو کے دورے پر…

سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات

لاہور: سعودی عرب کے سفری نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں اور کچھ مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر کی ملاقاتوں کو ان کے ملک کے لیے حمایت متحرک کرنے کی کوشش کے طور پر…