- الإعلانات -

Browsing Tag

ChinaVaccine

سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین کی منظوری کی تردید کر دی

سعودی عرب نے چین کی انسداد کورونا ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک کی منظوری دینے کی تردید کر دی۔ سعودی وزارتِ صحت نے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شہری افواہوں پر کان نہ دھریں اور منظور شدہ ویکسین لگوائیں۔…

کراچی: ایکسپو سینٹر میں کورونا کی چینی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں کورونا کی چینی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایکسپو سینٹر کراچی کے ویکسی نیشن سینٹر میں چینی ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور کین سائنو کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ ایکسپو سینٹر میں…

چینی ویکسین ‘کورونا ویک’ کے استعمال سے چلی میں اموات کی شرح میں نمایاں کمی

چین کی کمپنی کی تیار کردہ 'کورونا ویک' ویکسین علامات والی بیماری سے 67 فیصد اور کووڈ 19 سے موت سے 80 فیصد تک تحفظ فراہم کرتی ہے۔یہ بات چلی میں حقیقی دنیا میں لاکھوں افراد پر ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ جنوبی امریکی ملک چلی کی وزارت…

پاکستان کو رواں ماہ کورونا کی دوسری چینی ویکسین ملنے کا امکان

پاکستان کو رواں ماہ کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو کورونا ویکسین کی کھیپ چین سے ملے گی اور یہ چوتھی کھیپ 26 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کو کین سائنو ویکسین کی…

ایک اور چینی ویکسین 80 فیصد سے زیادہ مؤثر قرار

چین کی سینوویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین وائرس کی روک تھام کے لیے 80 سے زائد فیصد تک مؤثر قرار دی گئی ہے، حالیہ ٹرائل ترکی میں کیے گئے تھے۔ چین کی کمپپنی سینوویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین مرض کی روک تھام کے لیے 83.5…