دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے
دنیا بھر کی طرح مسیحی برادری پاکستان میں بھی کرسمس کا تہوار منا رہی ہے اور دعائیہ تقریبات میں ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں کرسمس ٹری، اسنومین، برف سے ڈھکےگھر اور ماسک پہنے سانتا…