سعودی عرب میں سگار کی درآمد پر پابندیاں عائد
ریاض : سعودی کسٹم حکام نے ریاست میں سگار کی درآمد پر نئی پابندیاں عائد کردیں، اب سگار کس طرح درآمد کی جاسکتی ہے؟ خلیجی ریاست سعودی عرب میں سگار پینے کے شوقین افراد مشکل سے دوچار ہوگئے، کیونکہ کسٹم حکام نے سگاریللو نامی سگار پر نئی…