- الإعلانات -

Browsing Tag

circularrailway

کراچی سرکلر ریلوے کی آزمائشی ٹرین حادثے کا شکار

کراچی : شہر قائد میں چلنے والی سرکلر ریلوے کی آزمائشی ٹرین شیرشاہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق برسوں بعد کراچی میں بسنے والوں کےلیے دوبارہ بحال کی جانے والی سرکلر ریلوے کی آزمائشی ٹرین ہی حادثے سے دوچار ہوگئی۔ ٹرین کو…

کراچی میں 25 سال بعد سرکلر ریلوے بحال ہو گئی

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا جس کے بعد شہری 25 برس بعد سرکلر ٹرین پر سفر کر سکیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے ٹریک مکمل نہ ہونے کے سبب صرف 46 کلو میٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پپری یعنی گھارو کے قریب تک چلائی جائے…