ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈبرن چھٹیوں پر چلے گئے
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈبرن چھٹیوں پر چلے گئے۔
گرانٹ بریڈبرن ان دنوں نیوزی لینڈ پہنچنے پر ضروری قرنطینہ کی مدت پوری کررہے ہیں اور وہ چار ہفتے کی سالانہ چھٹیوں پر گئے ہیں کیونکہ وہ کرسمس پرچھٹیوں…