ایک جماعت کے ساتھ نوازشات

ملک میں یوں تو الیکشن کمیشن سپریم کورٹ اور صدر مملکت کے حکم کے بعد آٹھ فروری کو انتخابات کرانے جا رہا ہے۔اور عوام میںیہ تاثرپختہ ہو رہا کہ ایک سیاسی جماعت ا ور اس کے سربراہ کو برسر اقتدار لانے کےلئے ہر قسم کی نوازشات کی جا رہی ہیںلیکن دوسری جانب ایک اور بڑی […]

سیاحت کا فروغ اور اقبالؒ میوزیم کا قیام

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب میں سیاحت کے فروغ اور بادشاہی مسجد کے قریب مزار اقبالؒ کی تزئین و آرائش اور اقبالؒ میوزیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میوزیم میں اقبالؒ کی تمام نادر اور قابل استعمال اشیاءرکھی جائیں گی تاکہ زائرین ان کی زیارت کر سکیں۔ مزار اقبالؒ کے ساتھ اقبالؒ […]

محسن نقوی اور تجاوزات مافیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جس تیز رفتاری سے کام کررہے ہیں کاش اسی طرح سابق وزراءاعلیٰ بھی کام کرتے تو آج پنجاب کی حالت بدلی ہوتی خاص کر لاہور جیسے شہر میں گند نہ پڑتاخاص کر تجاوزات مافیا نے نہ صرف شہر کا حسن خراب کیا بلکہ شہریوں کو بھی تنگ کرنے میں کوئی کسر […]

ابوبکر محمد بن زکریا رازی عظیم مسلم طبیب

عظیم مسلم طبیب، کیمیا دان اور فلسفی ابوبکر بن زکریا رازی 250ہجری بمطابق 864 عیسوی میں ایران کے مشہور شہر تہران کے نزدیک واقع رے کے مقام پر پیدا ہوئے۔ اسی لیے مشرق میں رازی اور مغرب میںRhazes کے لقب سے شہرت پائی۔ ابتدائی تعلیم ابن اسحق کے ایک شاگرد سے حاصل کی جو یونانی، […]

امریکہ میں فوج بے زاری کے رجحانات

کی آزاد علمی فضا اور غیر متعصب تحقیق و تنقید نے علم و ایجاد کے دروازے بھی کھول دیئے۔دوسری طرف امریکہ نے دنیا بھر کے باصلاحیت اور کچھ کر دکھانے کے حوصلے سے سرشار لوگوں اور نوجوانوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کیا اور ان کو اپنے معاشرے کا حصہ بنایا ۔ اس سب کے […]

عام انتخابات کے لئے سیاسی جوڑتوڑشروع

اس حقیقت سے انکار نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے غیرقانونی حربے اور بار بار اقتدار میں آنے والی آزمودہ جماعتوں نے عوام کو مایوس اور ان کے مستقبل کو تاریک کردیا ہے۔ انتخابات میں حصہ لینا ہر جماعت کا آئینی، جمہوری، سیاسی حق ہے۔ ماضی میں بھی انتخابی نشانات پارٹیوں سے چھینے گئے اور انتخابی عمل […]

دھرتی نے دی دُہائی، میں لیاقت باغ آئی

ستمگر ستمبر گزرا اور اکتوبر بھی مگر اس بار تو مجھے نومبر میں ہی 27 دسمبر اور شہید رانی بے نظیر کی یاد آنے لگی تھی اور رُلانے لگی تھی۔ میں نے بی بی بارے کہا تھا: اپنے خون سے امر کیا ہے حق کی تاریخ کو تُو نے ضیا ظُلمت کٹی کیسے راستہ پایا […]

ملک نظریاتی کشمکش سے دوچار

نظام وہی ہے مگر اقتدار کے حوالے سے ایک پارٹی کی جگہ دوسری کئی پارٹیوں نے اس کی جگہ سنبھال لی ہے۔ عوام سوال کر رہے ہیں کہ اگر سابقہ حکومت نے اگر مہنگائی کی بارودی سرنگیں بچھائی تھیں تو کیاموجودہ حکومت عوام پر مہنگائی کی کارپٹ بمباری نہیں کر رہی ہے؟۔ اس سیاسی تبدیلی […]

مسلمانوں کی بیداری وقت کاتقاضا

مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوسناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل و فساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر ہیں کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں اذان پر پابندی، کہیں پر تعمیرمسجدومدرسہ پر […]

ا لمیہ مشرقی پاکستان اور موجودہ حالات

ہر سال جیسے جیسے سولہ دسمبر قریب آتا ہے پاکستانی عوام میں پریشانی کی لہریں دوڈرنی شروع ہو جاتیں ہیں۔ کچھ کہتے ہیں ہمارے سیاستدانوں کاقصور تھا ۔کچھ کہتے ہیں فوج کا قصور تھا۔ کچھ اس کو بین الاقوامی سازش قرار دیتے ہیں۔ یہ باتیں صحےح ہیںمگر اصل چیز کی طرف عوام کا دھیان نہیں […]