- الإعلانات -

Browsing Tag

columns

اسلام دشمن خاتون کی بطور مشیربرطرفی ناگزیر

محترم قاری محمد حنیف جالندھری صاحب،جنرل سیکرٹری وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ماہرتعلیم ڈاکٹر عائشہ عبدالرزاق سرعام ٹی وی چینلز پر ناظرہ قرآن کریم اور دیگر اسلامی تعلیمات کو ہدف تنقید بناتی ہیں ۔ ان کی وزارت تعلیم میں

بین الاقوامی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے

افغانستان کے حالات کو درست ہونے میں وقت درکا ر ہے ، ایسے میں اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو بہت بڑا انسانی المیہ پیدا ہوسکتا ہے ، پاکستان اور خصوصی طور پر وزیر اعظم عمران خان نے پہلے ہی کہا تھا کہ افغان مسئلے حل فوجی نہیں ،مذاکرات

دل کے دورے سے بچنے کیلئے یہ آسان طریقے اپنائیں!

طب کی دنیا میں دل کے امراض انتہائی سنگین تصور کیے جاتے ہیں کیوں کہ ان بیماریوں کے شکار مریضوں کو موت کے خطرات بھی زیادہ لاحق ہوتے ہیں۔ امریکا میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی مناسب مقدار میں پانی پینا دل کے دورے سے کافی حد تک بچا

6ستمبر2021ء یوم دفاع

پاکستانی قوم اور مسلح افواج ہر سال ۶ ستمبر کویوم دفاع پاکستان شان شوکت سے مناتی ہے ۔ ہمارے ازلی دشمن بھارت نے اعلان جنگ کیے بغیر رات کی تاریکی میں ۶;241; ستمبر کو پانچ سو ٹینگوں کے ساتھ لاہور پر حملہ کیا اوربین لا القوامی سرحد کو عبور کیا

موڈرنا اور فائزر ویکسینز سے ڈیلٹا وائرس کا سدباب کس حد تک ممکن ہے؟؟

موڈرنا اور فائزر کی کورونا ویکسین کے مؤثر ہونے کے حوالے سے کمی سامنے آرہی ہے، اس بات کا انکشاف تحقیق میں کیا گیا۔ اس حوالے سے امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی جانب سے جاری ایک نئی تحقیق میں بڑا انکشاف ہونے کے

ایک قومی نصاب تعلیم احسن اقدام،ترجیحات طے کرناہونگی

حکومت نے تعلیمی میدان کے حوالے سے جواحسن فیصلہ کیاہے وہ یقینی طورپرقابل تعریف ہے ،ملک بھر میں ایک قومی نصاب پڑھانے سے نہ صرف یکجہتی پیدا ہوگی بلکہ تعلیم کاحصول بھی مساوات کی بنیاد پر ہوگا ۔ چونکہ حکومت کایہ خیال ہے کہ طبقاتی نظام تعلیم کسی

نئے پاکستان میں داخل ہونے والا نیا اعتماد

پاکستان کو بنے 73 برس ہو چکے ہیں ۔ پاکستان کیوں بنا تھا;238; پاکستان کو کیوں بنایا گیا تھا;238; ہندو مسلم ایک صفحے پر نہیں رہ سکتے ہیں ۔ پاکستان بننے کے بعد سارے مسلم ایک ہی صف میں کھڑے ہونگے ۔ کوئی ہندو مسلم کش فسادات کا مرتکب نہیں ہو گا

افغانستان میں امن دنیا کی ذمہ داری ہے

وادی پنج شیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں ۔ شمالی مزاحمتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں تقریبا

یہ نئی بھارتی سازشیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !

یوں تو بھارت نے عرصہ دراز سے ہر سطح پر پاکستان کے خلاف سازشوں اور مکروہ ہتھکنڈوں کا جال بچھا رکھا ہے ۔ اور اس حوالے سے ہمیشہ سے ہی مکاریوں اور ریا کاریوں پر مبنی ایسے ایسے ہتھ کنڈے استعمال کیے جاتے رہے ہےں جن کا تصور بھی کوئی مہذب…

نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیلئے ٹاسک فورس کا قیام

سانحہ کوئٹہ نے ایک بار پھر سیاسی و عسکری قیادت کو سر جوڑنے پر مجبور کردیا ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت طویل اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کیلئے مانیٹرنگ ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا اس فورس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…

پاکستان کی بقاءکی ضمانت

 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے اس دن اور اس ماہ کی مناسبت سے پاکستانی قوم اےک جزباتی لگاﺅ رکھتی ہے ہم ا س ماہ مےں آزادی کی خوشےاں مناتے ہےں گھرون پر پرچم لہرا کر اےک آزاد ملک کے شہری ہونے پر فخر کرتے ہےں لےکن حالےہ واقعات کو اگر…

جدوجہدآزادی،راج ناتھ اور….!

دنیا بھر کے نامور فنکاروں ، ڈاکٹروں ، ماہرین تعلیم ، مصنفین ، اہل علم ، صحافیوں اور دیگر نمایاں شخصیات کی جانب سے مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے ۔ انھوں نے ایک مشترکہ خط جاری کیا گیا جس میں گذشتہ چند ہفتوں سے…

وفاقی وزیر داخلہ نے قوم کی صحیح ترجمانی کی

8اگست 2016ء کو کوئٹہ میں اندوہناک دہشتگردی کا واقعہ پیش آیاجس میں وکلاءکی بڑی تعداد سمیت 73افراد جاں بحق جبکہ150سے زائد افراد زخمی ہوئے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ واقعہ محض ایک دن کی کارروائی نہیں تھی۔یہ دہشتگردی مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ کی…

قائد اعظم لائبریری کے تحت تاریخی کتب و تصاویر کی نمائش

کتب خانے کتابوں کے خزانے کہلاتے ہیں جو اپنے دامن میں عقل و دانش کے صدیوں پرانے جواہر پارے سمیٹے ہوئے قوموں اور آنے والی نسلوں کی راہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے رہے ہیں۔ کتب خانے صرف کتابوں کا ذخیرہ نہیں ہوتے بلکہ ملک و ملت کے علمی،…

پی ٹی آئی کوئی خا ص قابل ذکر کا ر کر دگی نہیں دکھا سکی

عمران خان جب بھی جلسے، ٹی وی ٹاک ، پبلک میٹنگ میں بات کرتے ہیں تو خیبر پختون خوا میں پولیس ، صحت اور تعلیم کے میدان میں کامیابی اور کامرانی کی بات کرتے ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ خیبر پختون خوا میں پولیس کے نظام میں کسی حد تک…

احتیاط دوائی سے بہتر ہے

صحت،تحفظ ما ل و جان اورروزگار کی باہم فراہمی اس ملک کے ہر شہری کو پہنچانا اس ملک کے حکمرانوں کا فرض ہے یہ پاکستان نکے قانون اور آئین میں بڑے واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔اب زرا سوچئے جو ریا ست یا اس ریاست کے حکمران اپنے شہریوں کے تحفظ مال و جان…