جلسے نقصان دہ نہیں تو کنسرٹس اور سینماز پر پابندی کیوں’؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی عروہ اور فرحان نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران پی ڈی ایم کے جلسوں کے انعقاد پر اپوزیشن لیڈرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار و گلوکار فرحان سعید کی…