- الإعلانات -

Browsing Tag

Corona patients

کورونا مریضوں میں مختلف علامات کیوں ہوتی ہیں؟ جانیے

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آتا ہے اس کے باوجود وہ بیمار نہیں ہوتے اور نہ ہی ان میں علامات ظاہر ہوتی ہیں جبکہ کچھ مریضوں میں معمولی علامات نظر آتی ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس صورتحال کی وجہ جاننے کیلئے ماہرین سر…

کورونا متاثرہ کتنے مریض اسپتالوں میں داخل ہیں، این آئی ایچ نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، اس وقت کوویڈ قرنطینہ مراکز میں 51ہزار سے زائد کورونا مریض زیر علاج ہیں جن میں سے متعدد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اس حوالے سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) ذرائع کا کہنا ہے…

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مزید 70 اموات

ملک میں کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے اور 4825 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50161 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے…

پولی کلینک میں کورونا مریضوں کے وینٹی لیٹرز فل، دباؤ کے باعث سرجریز بند

اسلام آباد: پولی کلینک اسپتال نے کورونا مریضوں کے دباؤ کے باعث طے شدہ سرجریز بند کردیں۔ ترجمان پولی کلینک اسپتال کے مطابق اسپتال میں صرف ایمرجنسی سرجریز جاری رہیں گی اور طے شدہ سرجریز غیر معینہ مدت تک ملتوی کی گئی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ…

پنجاب :کورونا مریضوں کے بیڈز کی دستیابی سے متعلق معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈز کی دستیابی سے متعلق معلومات کے حصول کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق نجی اسپتالوں سے متعلق معلومات ہیلپ لائن 0800 00742 سے حاصل کی جا…

کورونا مریضوں میں پیچیدہ اور پراسرار مسئلے کی وجہ دریافت

عالمی کورونا وبا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماری کووڈ19 کے متعدد مریض ایسے پیچیدہ اور پراسرار مسائل کا شکار ہورہے ہیں جن کی اصل وجوہات ماہرین جاننے سے تاحال قاصر ہیں۔ وبا کی وجہ سے مختلف پیچیدہ مسائل میں ایک مسئلہ دماغی دھند بھی ہے۔…