- الإعلانات -

Browsing Tag

coronacase

بلوچستان: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کا صرف ایک کیس رپورٹ

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے 6 اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 393 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے صرف ایک شخص میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ…

بھارت میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

بھارت میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ بنگلورو،…

پاکستان: چار ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز، شرح 6 فیصد سے تجاوز

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…