پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی، 22 اموات ریکارڈ
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک روز میں صرف 765 کیسز اور 22 اموات رپورٹ ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا…