- الإعلانات -

Browsing Tag

CoronaNewType

سنگاپور میں اومی کرون کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

سنگاپور میں مقامی سطح پر منتقل ہونے والا کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔جنوبی افریقا سے سامنے آنے والا اومی کرون ویرینٹ کے کیسز امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور بھارت سمیت مختلف ممالک میں سامنے آ چکے ہیں۔سنگاپور کے…

اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہناہےکہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے سامنے آنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سےزیادہ خطرناک نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ…

قرنطینہ مرکز میں رہنے کے باوجود اومیکرون پھیلنے کا انکشاف

کورونا کی نئی قسم اومیکرون کس تیزی سے پھیلتا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہانگ کانگ کے ایک قرنطینہ مرکز میں ویکسی نیشن کے باوجود دو مسافروں میں یہ وائرس پایا گیا جبکہ یہ دونوں افراد کافی فاصلے پر تھے۔ یہ بات ہانگ کانگ میں…

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق بدھ کے روز ہوئی اور وائرس سے متاثرہ شخص شمالی افریقی ملک سے واپس آیا…

کوروناوائرس: بھارت کیلئے خطرہ، ایک اور نیا مسئلہ کھڑا

ئی دہلی: بھارت میں کوروناوائرس کی ایک اور نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ پہلے سے موجود وائرس کے مقابلے میں 15 گنا زیادہ طاقت ور ہے۔ بھارت میں سامنے آئے والی کوروناوائرس کی نئی قسم کا شکار ہونے والے مریضوں کی حالت…

کرونا وائرس کی ایک اور قسم کے بارے میں پریشان کن انکشاف

کرونا وائرس کے پھیلنے کے ایک سال بعد اب اس وائرس میں بھی تبدیلیاں آرہی ہیں جنہوں نے ماہرین کو پریشان کر رکھا ہے، حال ہی میں کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے بارے میں پریشان کن انکشاف ہوا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ برازیل میں…

کرونا وائرس کی برطانوی قسم زیادہ خطرناک؟ نئی تحقیق نے نفی کردی

برطانیہ میں دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی نئی قسم کو خطرناک سمجھا جارہا تھا لیکن اب حال ہی میں ایک نئی تحقیق نے اس کی نفی کی ہے۔ کرونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 117 سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری کی شدت دیگر اقسام…

“کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے کے مقابلے میں زیادہ مہلک اور جان لیوا ہے”

ٹوکیو : جاپان میں ملنے والی کورونا وائرس کی نئی برطانوی قسم اصل وائرس کے مقابلے میں زیادہ مہلک اور خطرناک ہے، جاپانی محقیقین نے تصدیق کردی۔ اس حوالے سے جاپانی محقیقین نے پتہ لگایا ہے کہ جاپان میں ملنے والی کورونا وائرس کی برطانوی متغیر قسم…

کورونا وائرس کی نئی اقسام کا تیزی سے پھیلاؤ، ڈبلیو ایچ او نے متنبہ کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ برطانیہ، جنوبی افریقہ اور برازیل میں کورونا وائرس کی نئی متغیر اقسام نے تیزی کے ساتھ ابتدائی وباء کی جگہ لے لی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی منگل کے روز جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ اور…

بھارت میں کورونا کی نئی قسم ڈبل میوٹنٹ کا انکشاف

بھارت میں جان لیوا کورونا وائرس کی نئی قسم ڈبل میوٹنٹ دریافت ہوئی ہے جس کے باعث نہ صرف شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا بلکہ مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ ڈبل میوٹنٹ دو ایسی نئی تبدیلیاں نوٹ کی گئی ہیں جو اسے مدافعتی نظام سے بچاتی…

کرونا کی نئی قسم انسانوں‌ سے جانوروں‌ میں‌ منتقل ہونے لگی، تشویشناک خبر

روم: اٹلی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی قسم سے جانور بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔اٹلی میں ایک پالتو بلی کو کرونا وائرس کی نئی قسم کی تشخیص ہوئی ہے، اس کیس کے بعد ماہرین نے لوگوں کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ماہرین…

کرونا وائرس: تشخیص نہ کی جاسکنے والی قسم دریافت

پیرس: فرانس میں کرونا وائرس کی ایک اور نئی قسم کو دریافت کرلیا گیا، ابھی اس بات کا علم نہیں ہوسکا کہ نئی قسم اوریجنل وائرس کے مقابلے میں زیادہ خطرنای یا متعدی ہے۔ فرانس میں کرونا وائرس کی ایک ایسی نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس کو پی سی…

کیا کرونا کی نئی لہر پاکستان میں داخل ہوچکی؟

اسلام آباد: چند دنوں کے دوران کرونا کیسز میں ہوشربا اضافے پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے عوام کو خبردار کردیا ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیابھر میں کرونا وائرس…

کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم نے نئی مشکل کھڑی کردی

سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کوروناوائرس کی جنوبی افریقی قسم فائزر ویکسین کے حفاظتی اثرات کم کرسکتی ہے، اس انکشاف نے نئی تشویش پیدا کردی۔ اس سے قبل ایسٹرازینیکا ویکسین کو جنوبی افریقا میں پائی جانے والی کوروناوائرس کی نئی قسم کے…

کورونا کی نئی قسم نے مانچسٹر کو لپیٹ میں لے لیا

انچسٹر کے 2 علاقوں ہارفورے اور موسٹن میں کوروناکی نئی قسم آنے پر شہریوں کو فوری کورونا ‏ٹیسٹ کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ نئی قسم ’’ای فورایٹ فور کے‘‘ کے کیسز گزشتہ ماہ برسٹل میں سامنے ‏آئے تھے اور 2 ہفتے قبل نارتھ ویسٹ میں 10لاکھ…

برطانیہ: کرونا کی ایک اور نئی قسم دریافت، ماہرین نے خبردار کردیا

لندن: دنیا میں سے سے پہلے کرونا ویکسی نیشن کا آغاز برطانیہ سے ہوا تھا، مگر اس کے باوجود یکے بعد دیگرے یہاں کرونا کی نئی اقسام کی دریافتوں نے صحت کے ماہرین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کرونا کی نئی قسم ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کی ہے،…