کرونا مریضوں میں موت کا خطرہ کب بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشاف
کرونا وائرس کے مریضوں کو اکثر خون میں لوتھڑے بننے کی شکایت ہونے لگتی ہے اور یہ مائیکرو کلاٹس ہی موت کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں۔
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار افراد میں ورم اور بلڈ کلاٹس کی ممکنہ وجہ وہ…