- الإعلانات -

Browsing Tag

coronaSops

این سی او سی نے کورونا ایس او پیز میں توسیع کردی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی۔ این سی او سی کی جانب سے کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز میں 31 جنوری سے 15 فروری

’ایک سال میں ایس او پیز کی بدترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں کی طرف سے ہوئیں‘

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی بدترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں کی طرف سے آئی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات چند…

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کردیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو مجسٹریٹ کے…

تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی، سیکرٹریز کے اجلاس میں فیصلہ

ملک بھر میں کورونا ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت اسکول شیڈول کے مطابق 2 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم مقام سیکرٹری تعلیم آصف حیدرکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی ایجوکیشن سیکرٹریز نے ویڈیولنک کے ذریعے شرکت…

ملک بھر میں عید الضحیٰ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں

ملک بھر میں عید الضحیٰ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی نے عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی اپیل کی ہے تاہم عوام کی جانب سے زیادہ تر مقامات پر ایس او پیز کا خیال…

ملتان: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 کاروباری مراکز سیل

ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں پر 80 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور 21 کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے۔ ضلعی…

این سی او سی کا کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک میں کورونا کی صورتحال اور ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی…

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے…

این سی او سی کا ملک میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کںٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورت…

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ سمیت کئی دکانیں سیل

کراچی:انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ اور دکانیں سیل کردیں۔ انتامیہ نے لیاری میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ سیل اور 3 ٹرانسپورٹ آفس پر 30 ہزار روپے کاجرمانہ عائد کردیا ۔ دوسری…

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے اور سزائیں کیا ہیں؟

ریاض: سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے گذشتہ برس سے مقرر کردہ ضوابط کی خلاف ورزی پر عائد ہونے والے جرمانوں اور سزا کے لائحہ عمل میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ برس کرونا وبا سے محفوظ رکھنے کی خاطر سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی…

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے کوروناکے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نمازعید کے اجتماعات کیلئے ایس اوپیز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون راجہ بشارت، وزیرصحت یاسمین راشد،…

این سی او سی کا مختلف شہروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے مختلف شہروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ این سی او سی نےصوبوں کو ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ پنجاب میں تمام…

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا: راجہ بشارت

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا لہٰذا شہری وبا پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف…

پنجاب: ’8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ 8 مئی سے صوبے میں لاک ڈاؤن ہوگا۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ سختی نہیں کرنا چاہتے ،صرف اپنے لوگو ں کی جانوں کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں، ایس او پیز پر عمل کرنے میں ہی صحت اور زندگیوں کا…

کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 40 دکاندار گرفتار، ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر جرمانے

کراچی کے علاقے صدر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 40 دکان داروں کو گرفتار کر لیا گیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 مقدمات درج کر کے صدر میں 7 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کے13 نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف…