صدر بائیڈن نے 19 کھرب ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج پر دستخط کردئیے
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی 19 کھرب ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔
امریکا میں کرونا بحران کے دوران عوام کو سہولیات دینے کےلیے ریلیف پیکج دیا گیا تھا جس کی دوبارہ منظوری سابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اختتامی دور میں رُک گئی تھی۔…