- الإعلانات -

Browsing Tag

Corruption

’پی ٹی آئی نے آزادکشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کاسہارا لیا‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا…

حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی نہیں ہوگی: احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کاکہنا ہےکہ حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی نہیں ہوگی۔ احسن اقبال نے کہا کہ انتخابی قانون میں کوئی بڑا سقم نہیں ہے اور انتخابی اصلاحات کا مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو غیر…

وفاق کی سندھ کے فلاحی کاموں کیلئے دی گئی رقم کرپشن کی نذر ہونے کا انکشاف

کراچی : نیب نے وفاق کی جانب سے سندھ کے فلاحی کاموں کیلئے دیے گئے ساڑھے 3سوارب کی کرپشن کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی سندھ کےفلاحی کاموں کیلئےدی گئی رقم کرپشن کی نذرہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ذرائع کا کہنا…

سعودی عرب: بدعنوانی کے الزامات میں 176 شہری و غیر ملکی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے الزامات میں 176 سعودی اور مقیم غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی اینٹی کرپشن کمیشن نے رشوت ستانی، اختیارات کے ناجائز استعمال، جعل سازی اور اقتدار کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے سعودی شہریوں اور مقیم غیر…

’ملک کو ہر طرح کی کرپشن اور بدعنوانی سے پاک رکھیں‘

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وطن کی سلامتی اور ترقی اس امر میں ہے کہ ملک کے مفادات کو ذاتی مفاد پر ترجیح دیں۔ یوم پاکستان کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں…

ڈسکہ: ووٹرز نے دھاندلی کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

ڈسکہ کے ووٹرز نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ذمے دار قرار پائی۔ ایپسوس کے سروے میں 47 فیصد نے پی ٹی آئی اور 12 فیصد نے پاکستان مسلم لیگ…

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 200 سے زائد افراد گرفتار

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن کے دوران کئی وزارتوں کے ملازمین سمیت تقریباً 241 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کے انسداد احتساب اتھارٹی کا کہنا تھا کہ کئی وزارتوں سمیت 241 افراد کو مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر…

’مہنگائی اورکرپشن کے خاتمےکے لیے دن رات کوششیں جاری ہیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسدادمنشیات اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی اورکرپشن کے خاتمےکے لیے دن رات کوششیں جاری ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم پاکستان نے اپنا یومِ تاسیس ملتوی کردیا ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں ریسکیو…

اختیارات کا ناجائزاستعمال اور کرپشن کے الزامات ، چیئرمین ایچ ای سی کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو‌( نیب ) نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے خلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال اور کرپشن کے الزامات پر کارروائی شروع کردی ہے۔ قومی احتساب بیورو‌( نیب ) نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے خلاف کارروائی…

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، رپورٹ سامنے آگئی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نےکرپشن سے متعلق عالمی فہرست پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے اور کرپشن سے متعلق 180…

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ جاری

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جا ری کردی جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124واں نمبر آیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل…

محکمہ خزانہ سندھ پنشن کرپشن کیس میں بڑی پیش رفت

کراچی: محکمہ خزانہ سندھ پنشن کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قومی احتساب بیورو(نیب) کی تحقیقات کے دوران مزید9جعلی اکاؤنٹس سامنے آگئے۔ذرایع کا کہنا ہے کہ نیب نے پنشن کے اربوں روپے ٹھکانے لگانے والے سسٹم کا بھی سراغ لگا لیا، پنشن کیس میں…

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نمایاں شخصیات کو سزائیں

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے جس میں متعدد شہریوں اور سرکاری افسران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی (نزاہہ) نے رشوت ستانی ، غبن اور عوامی مالی وسائل کی خورد برد…

اپوزیشن لیڈر کے پی صوبائی حکومت کے کورونا فنڈز میں کرپشن کے ثبوت سامنے لے آئے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ کیا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما اکرم خان درانی کا کہنا…

ایشیا کا سب سے ایشیا ملک کونسا ہے؟ رپورٹ جاری

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک ہے.ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے حالیہ سروے کےمطابق بھارت میں رشوت کی شرح سب سے زیادہ 39 فیصد ہے اور بھارت میں46 فیصد عوام سروسز حاصل کرنے کیلئے…

کرپشن کا الزام ثابت ہوگیا تو سرعام پھانسی پر چڑھ جاؤں گی، اداکارہ میرا

کراچی: معرو ف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اگر مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام سچ ثابت ہوگیا تو سر عام پھانسی پر چڑھ جاؤں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے خود پر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے دبئی میں ولاز ہیں جو…