عدالت نے صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا
لاہور: گارڈین کورٹ نے گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا۔گارڈین کورٹ کے جج یعقوب نے گلوکارہ صنم ماروی کی درخواست پر بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا اور عدالت نے باقائدہ طور پر بچوں کا والدین کے ساتھ رہنے کا شیڈول بھی جاری…