- الإعلانات -

Browsing Tag

Council of Common Interests

مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اورممبران وفاقی وزراء شریک ہوئے۔ اجلاس میں سندھ اور بلوچستان…

حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے، اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا نوٹیفکیشن متوقع ہے۔ ذرائع کا یہ بھی…