ایوان نمائندگان میں کرونا ریلیف پیکج بل دوبارہ منظور
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے 19 کھرب ڈالر کا کرونا ریلیف منظور کرلیا، بل کی حق میں 220 ڈالے گئے۔ امریکا میں کرونا بحران کے دوران عوام کو سہولیات دینے کےلیے ریلیف پیکج دیا گیا تھا جس کی دوبارہ منظوری سابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اختتامی دور میں…