- الإعلانات -

Browsing Tag

cpec

چین کا سی پیک پر صدر عارف علوی کے بیان کا خیر مقدم

آج سہ پہر چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ’’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘‘ (سی پیک) کی تعمیر کے بارے میں مثبت تبصرے پر سوال کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم…

عثمان بزدار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات، چائنا سینٹر سی پیک ٹاور بنانے کی تجویز پر اتفاق

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کے درمیان ملاقات میں لاہور میں چائنا سینٹر سی پیک ٹاور بنانے کی تجویز پر اتفاق ہوا اور سیڈ ڈویلپمنٹ،زرعی شعبے سے متعلقہ ریسرچ کو فروغ دینےکا بھی فیصلہ کیا…

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سی پیک کی نئی شاہراہ کا افتتاح اور ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے علاقے تربت کیلئے روانہ ہوگئے ، جہاں وہ سی پیک کی نئی شاہراہ کا افتتاح اور بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے تربت پہنچیں گے،…

وزیراعظم 21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کوریڈور رشکئی کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد : وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان 21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کوریڈور رشکئی کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ پشاوراسلام آباد موٹروے پر جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم…

سی پیک کی وجہ سے پاکستان جغرافیائی اور معاشی حب کے طور پر ابھر رہا ہے: چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تذویراتی، جغرافیائی اور معاشی حب کے طور پر ابھر رہا ہے۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)…

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کو تیز کرنے پر رضامند

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے صنعتی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈ) کی ترقی کے وژن کو سمجھنے کے لیے فریم ورک معاہدے کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ صنعتی تعاون سے…

سیاسی جماعتوں کا سی پیک پر پیش رفت یقینی بنانے، خطرات سے حفاظت کا عزم

اسلام آباد: بڑی سیاسی جماعتوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کو خطرات سے تحفظ دینے کے ساتھ ساتھ اس کی ترقی اور پیش رفت کے لیے سازگار سیاسی ماحول اور رائے عامہ کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سیاسی جماعتوں…

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس میں جاری…