بحری جانداروں کے خول اورلکڑی کے چورے سے دوا اور امائنو ایسڈ کی تیاری
سنگاپور: سائنسدانوں نے درختوں کے سوکھے ڈنٹھل اور کیکڑوں اور جھینگوں وغیرہ کے خول سے پارکنسن کے خلاف دوا ایل ڈوپا اور پرولائن نامی امائنو ایسڈ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔عموماً درختوں کے خشک پتوں، سوکھی شاخوں اور سمندری جاندار کے خول کو…