- الإعلانات -

Browsing Tag

cric

نامور سابق آسٹریلوی کرکٹر گھریلو تشدد کے کیس میں گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے واقعے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا

پاکستانی بلے بازوں کو بھارتی بولرز کو شروع سے دباؤ میں رکھنا ہوگا: انضمام

پاکستانی بلے بازوں کو بھارتی بولرز کو شروع سے دباؤ میں رکھنا ہوگا: انضمام قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ  بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے جیو نیوز کی خصوصی

بنگلادیشی بولرز کا جادو چل گیا، عمان کو شکست

مسقط: آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کے کوالیفائنگ میچ میں بنگلادیشی بولرز نے میچ کا نقشہ پلٹ کر فتح اپنے نام کرلی۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں بنگلادیش اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جس میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یووراج سنگھ کو ساتھی کرکٹر یوزویندر چہل پر متعصب جملے کسنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ نے مبینہ طور بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں متعصب الفاظ کہے جس پر ہریانہ کی پولیس نے سابق

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے پہلے کپتان انتقال کرگئے

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے پہلے کپتان بندولا ورنا پورا انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے پہلے کپتان 68 سالہ بندولا ورنا پورا ہائی بلڈ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے اور حال ہی میں ان کی دائیں ٹانگ نے بھی کام کرنا چھوڑ

ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سج رہا ہے، ایونٹ کے پہلے میچ میں عمان نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی کے تحت منعقدہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سے عمان اور متحدہ عرب امارات میں سج گیا ہے، ایونٹ کے

بچے کی گھومتی گیندوں نے بڑے بڑوں کو چکرا دیا

بھارت میں بچے کی لیگ اسپن بولنگ نے بڑے بڑوں کو چکرا دیا جس کی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے لیگ اسپنر بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

لاہور: قومی کرکٹر صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ آل راؤنڈ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت

کرکٹر عمر اکمل امریکا چلے گئے

ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر قومی کرکٹر عمر اکمل امریکا چلے گئے ہیں۔ کرکٹر عمر اکمل ہمیشہ سے خبروں میں رہتے ہیں اور اب ان کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ وہ امریکا چلے گئے ہیں۔ اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغا م میں کیا۔ عمر

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات

لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید اور  رمیز راجہ کے درمیان ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

انگلش بورڈ کی دورہ پاکستان سے انکار پر معافی، بڑا اعلان بھی کردیا

لندن : پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں رنگ لے آئیں، دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے انگلش کرکٹ بورڈ نے معافی مانگ لی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرکے واپس جانے کے فیصلے نے شائقین کرکٹ کو شدید مایوس کردیا جب کہ ان کی

اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے والد کے انتقال کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا۔ انہوں نے قرآنی آیت

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے