- الإعلانات -

Browsing Tag

cricket match

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست، سیریز برابر

احمد آباد: بھارت نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آٹھ رنز سے شکست دے دی ہے۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے…

کرونا ٹیسٹ مثبت، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے ملتوی

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی اسکواڈ کے ایک رکن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انگلینڈ کے خلاف آج کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کیپ ٹاؤن میں شیڈول تھا لیکن میچ شروع ہونے سے ایک…

لنکا پریمیئر لیگ کو ایک اور جھٹکا، آصف علی بھی لیگ سے دستبردار

قومی کرکٹر آصف علی بھی لنکن پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے، جارحانہ بلے بازی کرنے والے آصفعلی نے قائد اعظم ٹرافی کو ترجیح دیتے ہوئے لنکن پریمیئر لیگ سے دستبرداری اختیار کی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی دکھا…

ورلڈ کپ 1999ء میں شکست پر نیب نے بلا لیا تھا: شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو تینوں فارمیٹس کا کپتان مقرر ہونے کے بعد اب خود منوانے کے لیے اپنے فیصلے خود کرنا ہوں گے ۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں شعیب اختر کا کہنا تھا وہ ذہنی طور پر 2005ء میں ریٹائر…

سابق سری لنکن فاسٹ بائولر نوان ذوئیسا میچ فکسر قرار

کولمبو : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سابق سری لنکن سابق فاسٹ بولر نوان ذوئیسا کو میچ فکسنگ کا مرتکب قرار دے دیا ، جینٹل مین گیم کو کرپشن سے داغدار کرنے والے سابق انٹرنیشنل کرکٹر کو جرم ثابت ہونے کی صورت میں پابندی، جرمانے اور سزا کا سامنا کرنا…

جنوبی افریقہ کی ٹی بی اے اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا

کیپ ٹائون: جنوبی افریقہ کی ٹی بی اے اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل ہفتہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا وارم اپ میچ 23نومبر کو پرل میں کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے…

شہید شوکت میموریل نے بلدیہ جیخانہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) رشید پبلک سیکنڈری اسکول کے تعاون سے بلدیہ جیمخانہ گراونڈ پر کھیلے گئے بلدیہ جیم خانہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شہید شوکت میموریل کرکٹ کلب نے بلدیہ جیمخانہ کو 9 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ شہید شوکت…

کرکٹ کے میچ میں آوٹ ہونے پر کیپر کو مار کر قتل کر دیا گیا

بنگلاد یش میں بیٹسمین نے نوجوان وکٹ کیپر بابل شکدر کو سر میں اسٹمپ مار کر قتل کردیا ۔ مقامی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا میں دو ٹیموں کے درمیان برادرانہ میچ جاری تھا۔میچ میں بیٹسمین نے آوٹ ہونے پر مشتعل ہوکر اپنی حریف ٹیم کے وکٹ…

پی سی بی سے سفارشی کلچر ختم نہ ہو سکا,پھر نیا ڈرامہ

پی سی بی سے سفارشی کلچر ختم نہ ہو سکا،گورننگ باڈی کے رکن شکیل شیخ کا بیٹا بغیر کوئی فرسٹ کلاس میچ کھیلے سپنرز کیمپ میں شامل۔ لاہور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست پر سب سے زیادہ انگلیاں سلیکشن کمیٹی پر اٹھیں لیکن لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

پاکستانی ٹیم ناقابل اعتبار لیکن مہارت سے پر ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مقابل آنے والی ٹیمیں یہ بات اچھی طرح جانتی ہیں کہ اس پر لگا ہوا ’ ناقابل اعتبار ٹیم‘ کا لیبل ان کے لیے خطرہ بھی بن جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کوچ مائک ہیسن کو بھی یہ معلوم ہے اور وہ منگل کے روز ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ…

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے تفصیلات کے مطابق موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ کولکتہ کے ایڈن…

پاک بھارت میچ شکست کی وجہ قو می ٹیم گروپ بندی میں تقسیم مزید جانیئے

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی سب سے اہم وجہ منظر عام پر آگئی ہے ، ٹیم میں گروپ بندی کی وجہ سے اتحاد کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور گروپوں کے ارکان اپنے دھڑے کی سر بلندی کیلئے ہی کھیلتے ہیں ۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میں اس وقت 2…

23 سالوں میں پریشانیوں کی گیارھویں رات

پاکستان انڈیا کو ورلڈ کپ میں آخر کیوں ہرانا چاہتا یا چاہتی ہے؟ اس سوال کا جواب ویسے تو بہت آسان لگتا ہے، یعنی پاکستان نے آج تک انڈیا کو کسی بھی ورلڈ کپ میں نہیں ہرایا، الٹا ان سے دس دفعہ ہار چکے ہیں۔ جب ورلڈ کپ میں ان دونوں ٹیموں کا میچ…

جلدی سے کام ختم کر کے سکون سے میچ دیکھناچاہتا ہوں،ایاز صادق

قومی اسمبلی کیاسپیکر سردارایاز صادق بھی کرکٹ کے دیوانے نکلے، لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجلد جلد افتتاح کر دیا،تاکہ شام کو سکون کے ساتھ میچ دیکھ سکیں۔سردار ایاز صادق خلاف معمول دوپہر ہی اپنے انتخابی حلقے شادمان کالونی…

سابق کپتان کے بیان نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی

اس وقت دنیائے کرکٹ میں شاہد آفریدی کی بلے بلے ہے مگر کرکٹ پر طائرانہ نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ شاہد خان آفریدی بڑے میچز میں نہیں چل سکتے ۔اس حوالے سے سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل کا کہنا ہے کہ آفریدی کی بنگلہ دیش کیخلاف جارحانہ…

پاک بھارت ٹاکرا شام کو ہو گا ۔ ۔ ۔ تفصیلات جانیئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکرہفتہ کو پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا ٗپاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹونٹی ڈے اینڈ نائٹ میچ 19مارچ کو ایڈن گارڈن سٹیڈیم…