کرکٹر صہیب مقصود کی بیٹی کی پیدائش
پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بیٹر صہیب مقصود کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
کرکٹر نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے دی جس میں انہوں نے لکھا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کی صورت میں رحمت سے نوازا!-->!-->!-->…