انگلینڈ میں کرکٹ کی واپسی، بڑے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
مانچسٹر: شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری، انگلش کرکٹ بورڈ نے گذشتہ سال ملتوی ہونے والے دی ہنڈرڈ ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
ای سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دی ہنڈرڈ ایڈیشن کے لئے رواں سال اکیس جولائی کو میدان سجیں گے، پہلا میچ…