ٹی 20 سیریز جیتنے کا عزم لئے گرین شرٹس آج میدان میں اترے گی
سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائیگا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا، سیریز میں گرین شرٹس کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم فیصلہ…