- الإعلانات -

Browsing Tag

criminals

لاہور: عدالت میں اسلحے سمیت داخل ہونے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور کی سیشن عدالت کے احاطے میں اسلحے سمیت داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ محمد ندیم اسلحے سمیت سیشن عدالت کے ججز گیٹ سے اندر جا رہا تھا، جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس سے اسلحہ برآمد ہوا، سکیورٹی اہلکاروں…

تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، دنیا بھر سے 800 ملزمان گرفتار

ویلنگٹن / کینبرا / برلن: قانون نافذ کرنے والے یورپی و امریکی اداروں نے عالمی سطح پر سرگرم ایک بڑے گروہ کے خلاف کارروائی کر کے دنیا بھر سے 800 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مختلف ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کی ایک…

جرائم پیشہ افراد کی ہیڈمنی، سندھ رینجرز کو سب سے زیادہ انعامی رقم ملے گی

کئی سالوں سے مارے یا پکڑے گئے مطلوب جرائم پیشہ افراد کے سروں کی قیمت اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملنے جارہی ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی 3کروڑ 70 لاکھ روپے کی سمری میں سب سے زیادہ رقم رینجرز…

امارات میں درجنوں افراد سے28 لاکھ درہم لوٹنے والی پاکستانی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

امارات کی ریاست عجمان میں ایک پاکستانی خاتون کو دوہم وطن مرد ساتھیوں سمیت فون کے ذریعے لوگوں سے فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان فون کالز کے ذریعے لوگوں سے فراڈ کر کے ان کے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوا لیا کرتے…

کم عمر بچیوں کو اغوا اور خریدنے میں ملوث گروہ گرفتار

لاہور: پولیس نے کم عمربچیوں کو اغوا اور خریدنےمیں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کم عمرمعصوم بچیوں کواغوا اورخرید کر سندھ لے جاتے تھے۔ لاہور پولیس نے کم عمر بچیوں کو اغواء کرنے اور خریدنے کے مکروہ دھندے میں ملوث بین الصوبائی گروہ کو…

متحدہ عرب امارات میں منی لانڈرنگ میں ملوث پاکستانیوں کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا

جدہ.متحدہ عرب امارات میں 15 لاکھ سے زائد پاکستانی، 25 لاکھ کے قریب بھارتی اور 5 لاکھ کے لگ بھگ بنگلہ دیشی موجود ہیں۔ جو ہر سال اربوں درہم کما کر اپنے ممالک کو بھجواتے ہیں۔ تاہم ان تارکین کی بڑی گنتی ایسی ہے جو اپنے وطن رقم بھجوانے کے لیے…