- الإعلانات -

Browsing Tag

Crops destroyed

چار نہروں میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ

رحیم یار خان، صادق آباد اور لیاقت پورکی 4 نہروں میں 20 سے 60 فٹ شگاف پڑگئے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق شگاف ترنڈہ نہر، فقیراں نہر، ملوک نہر اور 3 آر کینال میں پڑے جس سے سیکڑوں ایکڑپرکاشت فصلیں زیرآب آگئیں اور کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔…