ایک ٹانگ سے محروم سائیکلسٹ کا 2 ہزار کلو میٹر پُرخطر راستے کو عبور کرنے کا
بیجنگ: چین میں ایک ٹانگ سے محروم سے 32 سالہ چینگ ہانگ نے سائیکل پر چٹانوں اور گھاٹیوں پر 2 ہزار کلومیٹر سفر طے کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں ایک ٹانگ سے محروم جینگ ہانگ نے معذوری کو اپنے عزم سے شکست دیدی۔…