دادو: خطرناک مکھی کے کاٹنے سے جلدی مرض وبائی شکل اختیار کر گیا
دادو: کاچھو اور کیرتھر کے علاقوں میں جلدی مرض لیشمینیا وبائی شکل اختیار کر گیا۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کے مطابق 1500 سے زائد شہری جلدی مرض لیشمینیا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کا کہنا ہے کہ لیشمینیا ایک مخصوص مکھی…