امام شاملؒ چیچنیا کا مجاہد اور مسلم ریاست چیچنیا

امام شاملؒ کا تعلق داغستان سے تھا ۔ امام شاملؒ1797ءمیں پیدا ہوئے اور 1871ءمیں مدنیہ منورہ میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئے۔ تحریک مریدیہ نے 1813ءمیں داغستان کا کنٹرول ایران سے حاصل کر لیا تھا۔امام شامل تحریک مریدیہ میں 1830ءمیں شامل ہوئے۔یہ تحریک قفقاز کے علاقہ میں غازی محمد کی سربراہی میں روسیوں کے […]

”پروٹیکٹڈ یوٹرنز“موت کی بساط

سگنل فری ٹریفک کا انتظام نہایت ہی ماڈرن ٹریفک ڈسپلن، وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ یہ ایک اچھی اور منظم اقوام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ کسی قوم کا مزاج اسکا عمومی ڈسپلن دیکھنا ہو تو اس کی ٹریفک اسکی سڑکوں پر گاڑیوں کی روانی سے پرکھو۔ یعنی اس ملک کی […]

عام انتخابات کے لئے سیاسی جوڑتوڑشروع

اس حقیقت سے انکار نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے غیرقانونی حربے اور بار بار اقتدار میں آنے والی آزمودہ جماعتوں نے عوام کو مایوس اور ان کے مستقبل کو تاریک کردیا ہے۔ انتخابات میں حصہ لینا ہر جماعت کا آئینی، جمہوری، سیاسی حق ہے۔ ماضی میں بھی انتخابی نشانات پارٹیوں سے چھینے گئے اور انتخابی عمل […]

پاک فوج کے سربراہ کا پہلا دورہ امریکا

بری فوج کے سپہ سالارحافظ جنرل سید عاصم منیر اپنے پہلے سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ چکے ہیں ، امریکا گزشتہ 75سالوں سے پاکستان کا مضبوط دفاعی پارٹنر چلا آرہا ہے جس نے اپنی اس دوستی کے دوران پاکستان کی دفاعی اور معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر ممکن تعاو ¿ن فراہم کیا […]

بجلی کے بلوں میں بے قاعدگی کا انکشاف

پاکستان میںبجلی کے بلوں نے ہمیشہ پاکستانی شہریوں کو تنگ کئے رکھا ہے اور ہر دو ماہ بعد حکومت عوام پر بلوں میں اضافے کی صورت میں بجلیاں گراتی چلی آئی ہے ، کبھی بہانہ بنایا جاتا ہے کہ یہ سب آئی ایم ایف کے کہنے پر کیا جارہا ہے تو کبھی کوئی اور عذر […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ویزہ سہولت کی فراہمی

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترغیب دینے کیلئے نگران وزیر اعظم نے خصوصی ویزا سکیم کے اجرا کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بیرونی کاروباری سرمایہ کار کسی وقت بھی آسانی سے پاکستان کا ویزہ لے کر آسکتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں فوری طور پر معاشی […]

مشکلات میں گھری نگرا ن حکومت

نگران حکومت نے اپنے خساروں پرقابوپانے اورحکومتی اخراجات چلانے کے لئے ہونے والے خرچوں کو پورا کرنے کے لئے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیااس کے ساتھ ساتھ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرکے اپنے طورپردانائی کا مظاہرہ کیا مگر ان کی یہ حرکت ان کے گلے میں پڑ […]

آخری ہچکی

موت اس کے سر پر کھڑی تھی اور سانسےں آخری بار لبوں پر تڑپ رہی تھےں ۔اس نے مڑ کر دےکھا اس کا اپنا ہی جگری ےار اسے قتل کرنے کو تےار کھڑا تھا ۔اس نے وہ تارےخی الفاظ کہے جو رہتی دنےا تک محاورے کی شکل مےں بدل گئے ۔او ل ر وم نے […]

انتقامی سیاست نے ملک کو بدنام کر دیا

سیاسی بدحالی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے۔معیشت تباہ ہوگئی ہے۔ آئینی ادارے آپس میں آمنے سامنے ہیںجس کا سو فیصد نقصان ملک اور عوام کو ہو رہا ہے۔قومی املاک کی بربادی پر ہر پاکستانی فکر مند ہے۔اسی تناظر میں امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہاکہ ملک اس وقت […]

آئی اےم ایف اورمعیشت دانوں کو چیلنج۔۔۔!

پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ “آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،دوست ممالک کی جانب سے فانسنگ کے وعدے کئے گئے جو جلد پورے ہونگے، سی پیک خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کے مطابق […]