کالم

سوچ کی لہریں

اس سے پہلے بھی مہنگائی کے بارے میں تحریر کیا کیونکہ یہ مسئلہ ہر فرد کو اپنے دام میں پھنسائے ہوئے ہےلوگ کہہ رہے ہیں کیا کھانا پینا اور گھریلو اشیا کا استعمال بند کر دیا جائے اور حالات سے مجبور لوگوں کو قبرستان بھیجنا شروع کر دیں اس وقت ہر شخص کی آمدنی محدود […]

Read More
کالم

بھارت میںمسلم یادگاروں کے نام تبدیل

اِن دنوں، بھارتی حکمراں جماعت ‘بھارتیہ جنتا پارٹی’ ان مختلف شہروں کے نام بدلنے کی مہم پر کاربند ہے جو کسی مسلم شخصیت کے نام سے منسوب ہیں۔اس سلسلے میں، اتر پردیش کے علاقے ‘فیض آباد’ کا نام بدل کر ضلع ‘ایودھیا’ رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیض آباد ضلع ہے اور ایودھیا اس […]

Read More
کالم

بد نیتی یابے احتیاطی۔بھارتی میزائل کا گرنا؟

مارچ 2022 کو پاکستانی حدود کے تقریباً 250کلو میٹر اندر بھارتی میزائل کا گرنا اتنا سنگین مسئلہ تھا جس پر بھارت کی جانب سے محض افسوس کا اظہار کرنا کسی بھی طور کافی نہےں کیوں کہ اس کے نتیجے میں بلاشبہ دونوں ایٹمی ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ تک چھڑنا بعید از قیاس نہ تھا۔ […]

Read More
اداریہ کالم

عدالت عظمیٰ کاتاریخی فیصلہ

سال بعد تاریخ کی درستگی کیلئے پاکستان کی عدلیہ نے ایک بڑا سنہری ،یادگار اور تاریخی فیصلہ دیا ہے جس کے مطابق 44سال قبل نواب محمد احمد خان کے قتل کے سازش میں ملوث سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت کا حکم دیا گیا تھا اور اس پر عمل درآمد بھی کردیا […]

Read More
کالم

8 مارچ، خواتین کا عالمی دن

8 مارچ کو بین الاقوامی طور پر خواتین کا دن منایا جاتا ہےامریکہ میں مارچ کا مہینہ تاریخ نسواں کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ صدارتی اعلان میں سال بھر کی خواتین کی کامیابیوں کو اعزاز دیا جاتا ہے اس دن خصوصاً چند ممالک جیسے چین، نیپال اور کیوبا میں خواتین کو کام […]

Read More
کالم

مئی کی دہشتگردی ۔نا قابل معافی جرم!

یہ امر قابل ذکر ہے کہ 5مارچ کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 263ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں فورم نے شہدا کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر عسکری قیادت کا کہنا تھاکہ دہشتگردی اور عسکریت پسندی کے خلاف کوششوں کے ثمرات کو مستحکم کرتے رہیں گے […]

Read More
کالم

گوادر، گریٹ گیم اور سی پیک

گوادر، جنوب مغربی پاکستان کا ایک بندرگاہی شہر، چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے ساتھ ساتھ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی ترقی کے لیے اہم اہمیت کا حامل ہے۔گوادر کی بندرگاہ CPEC میں ایک اہم عنصر کے طور پر کام کرتی ہے، جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI)کا ایک اہم منصوبہ ہے […]

Read More
کالم

بھارتی عدلیہ کا کسانوں کے مطالبات پر غورسے انکار

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 22 ویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے 10 مارچ کو ملک بھر میں ریل روکو تحریک کی کال بھی دی گئی ہے۔ جبکہ بھارتی حکومت اپنے کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ آزادی حق رائے کے آئینی حق کے خلاف ہر ہتھکنڈا استعمال کر […]

Read More
کالم

ضمےر کا بوجھ

معزز قائےن کمشنر راولپنڈی ڈو ےژن لےاقت علی چٹھہ کا ضمےر اچانک جاگتا ہے اور ان کا اعترافی بےان سامنے آتا ہے کہ ان سے انتخابات مےں دھاندلی کروائی گئی ہے اور ضمےر کے بوجھ تلے وہ خود کشی کا ارادہ بھی کرتے ہےں ۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس جرم کی پاداش […]

Read More
اداریہ کالم

263ویں کور کمانڈرز کانفرنس

منگل کے روزآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 263ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرزراولپنڈی میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میںنے شہدا کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جن میں مسلح افواج کے افسران اور جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں نے ملک میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے […]

Read More