- الإعلانات -

Browsing Tag

dailpakistan

فیس بک نے میانمار کی فوج سے متعلق اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی

سوشل نیٹ ورکنگ سروس کمپنی فیس بک نے میانمار کی فوج سے متعلق صفحات اور اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی، میانمار نے یکم فروری کو حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ سوشل نیٹ ورکنگ سروس کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنی سائٹس فیس بک…

مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچوں میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر چسپاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں وزیراعظم عمران خان کی تصویروں والے پوسٹر لگادیئے گئے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر لگادیئے گئے، جن پر لکھا ہے کہ تمام عالمی فورمز پر کشمیر کے تنازع کو…

گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ قتل کے مزید دو مقدمات میں بری

کراچی: گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بریت کا سلسلہ جاری ہے۔ماڈل کورٹ جنوبی کی عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر قتل کے دونوں مقدمات میں بری کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے گینگ وار کے سرغنہ عذیر…

تائی کوانڈو میں 14 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی فائٹر کھلاڑی

کراچی: تائی کوانڈو میں 14 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی لاہور کی فائٹر کھلاڑی فلاور ظہیر باجوہ کا کہنا ہے کہ اب وہ بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا لوہا منوانا چاہتی ہیں۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والی فلاور ظہیر باجوہ نے اے…

امریکا میں کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کے گرف گھیرا مزید تنگ

واشنگٹن : امریکا میں کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والے کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا، سیکیورٹی اداروں نے حملے میں ملوث 300 افراد کی شناخت کرلی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے سرکاری عمارت پر حملہ کرنے اور جوبائیڈن کی فتح کا باضابطہ…

برطانیہ میں کورونا کے ریکارڈ توڑ کیسز رپورٹ

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 385 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔برطانیہ میں وبا کے آغاز کے بعد 24 گھنٹوں میں متاثر ہونے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ملک میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 23 لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جب کہ…

پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا توملک سے غداری کرے گی۔چکوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں بٹن آن…